قانونی ڈھانچہ کی تفصیلات

وفاقی ٹیکس محتسب سیکرٹریٹ کے حالیہ اقدام ٹیکس حکام کی بدانتظامی کا شکار ٹیکس دہندگان کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی پر مرکوزہے۔شکایات کے اندراج کے لیے جدید آن لائن سسٹم نصب ہے تاکہ شکایات کے اندارج میں وقت اور رقم کے ضیاع کو کم کیا جا سکے۔ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعارف کا مقصد کاغذ کے عدم استعمال کے ماحول کا حصول ہے۔ مزید برآں ایوان صنعت و تجارت کے ساتھ رابطہ قائم کر کے وفاقی ٹیکس محتسب اور ٹیکس دہندگان کے درمیان باہمی تعاون کی فضا قائم کر دی گئی ہے۔

ڈاون لوڈ

# سیریل

    تفصیلات

ڈاون لوڈ

1

    وفاقی ٹیکس محتسب آرڈیننس، 2000

ڈاون لوڈ

2

    وفاقی محتسب ادارہ جاتی اصلاحات ایکٹ، 2013

ڈاون لوڈ

    وفاقی ٹیکس محتسب کے قوائد و ضوابط، 2001

ڈاون لوڈ

4

    وفاقی ٹیکس محتسب آفس سٹاف سروس رولز، 2006

ڈاون لوڈ