تشخیص، تفتیش، تصفیہ اور کسی ناانصافی کو درست کرنا جو کہ ریونیو ڈویژن /ایف بی آر کے اہکاروں کی بد انتظامی کی وجہ سے ہوئی ہو۔
|
- اقدار |
ٹیکس بدانتظامی کو ختم کرنا اور ٹیکس دہندگان کو بہتر ین خدمت فراہم کرنا اور عزت دینا۔
|
- تصور |
ٹیکس دہندگان کی شکایات اور ٹیکس بدانتظامی کو جو ابدہی کے نظام کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچانا۔
|
- مقصد |
رسائی، کارکردگی، دیانتداری، با مقصد اور شفافیت
|
- اختیار |