کارکردگی کی جھلکیاں

گزشتہ چار سال کی کارکردگی کی جھلکیاں

 

Year

Complaints

Total

Disposal

Balance

 

Fresh Receipts

Carried Forward

     

2018

1918

241

2159

1875

284

2019

2510

284

2794

2411

383

2020

3332

383

3715

3410

305

2021

2821

305

3126

2707

419

Total

10581

1213

11794

10403

1391

 

سالانہ کارکردگی 2021

سال 2021 کے دوران 2821 تازہ شکایات درج کی گئی ، جو کہ 2020 کے دوران 3332 شکایات درج کی گئی۔ 2021 میں 3371 نئی شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 333کیسز پچھلے سالوں کےبھی تھے۔ان میں سے 2867 شکایات/مقدمات کو 2021ے دوران نمٹا دیا گیا ، جبکہ 2020 کے دوران صرف 3555 مقدمات نمٹائے گئے تھے۔ صدر پاکستان کو دی گئی 610 نظرثانی کی درخواستوں میں سے صرف 23 کو قبول کیا گیا۔ 2021 میں 88.14٪ سفارشات پر عمل درآمد ہوا جب کہ 2020کے دوران یہ شرح 87.20 فیصد تھی۔ _______ ملین کےٹیکس ریفنڈز کا فیصلہ کیا گیا اور ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس دہندگان کو واجب الادا رقم ادا کی گئی۔