This is sample text for image 1.

This is sample text for image 2.

This is sample text for image 3.

This is sample text for image 4.

This is sample text for image 5.

ایف ٹی او میں خوش آمدید

ہم اپنے موجودہ اور مستقبل میں نئے شامل ہونے والے ٹیکس دہندگان کی شکایات کا ازالہ کرتے ہیں۔ عوام کو ٹیکس قوانین اور اس سے منسلک اداروں کے احکام/ اہلکاروں کی بد انتظامی سے متعلق ایک آزادانہ تفشیش کے ذریعے داد رسی مہیا کرتے ہیں۔ ہماری سعی / کوشش معاملات کو درسث کرنے، سیکھے گئے تجربات کو آگے بانٹنے، اور خدمت عامہ کے نظام کو بہتری کی طرف گامزن کرنا ہے۔ ہماری شکایات سے نبرد آزما ہونےکا نظام بلا معاوضہ اور ہر ایک کے لیے دستیاب ہے




عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب مختلف ملکی و غیر ملکی محتسب کے فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں اور وفاقی ٹیکس محتسب کا دفتر دیگر محتسب اداروں کا فعال رکن ہے جو کہ ذیل ہیں۔

 

عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر و ایف آئی اے کو غیر قانونی سونا کی تجارت پر اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت

عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر اور ایف آئی اے حکام کو سونے ، زیورات اور قیمتی جوہرات کی برآمدات اور درآمدات کی سہولت کے غلط استعمال پر ملوث آفسران ، محکموں، درآمدکنندگان و برآمدگنندگاں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت کر دی اس عمل سے ملکی خزانے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔